معاون کلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) کلی سے ملحق یا اس کے ساتھ نکلنے والی کلی جو بعض مخصوص پودوں کی ٹہنیوں پر نکلتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) کلی سے ملحق یا اس کے ساتھ نکلنے والی کلی جو بعض مخصوص پودوں کی ٹہنیوں پر نکلتی ہیں۔